Monthly Archives
January 2022
کراچی: گرد آلود ہوا، حدِ نگاہ متاثر، آئندہ چند دنوں میں شدید سردی کی پیشگوئی
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز سے چلنے والی تیز گرد آلود ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ شدید متاثر ہوئی ہے، ایئر پورٹ کے قریب حدِ نگاہ 500 میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ شہر میں آئندہ چند روز کے دوران شدید سردی کی پیش گوئی بھی کی گئی…
کیٹی بندر: تیز ہوا سے 3 کشتیاں ڈوب گئیں، 38 ماہی گیر لاپتہ
سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی بندر گاہ کیٹی بندر کے قریب کھلے سمندر میں تیز ہواؤں سے طغیانی کے باعث 3 کشتیاں ڈوب گئیں، جس کے نتیجے میں 38 ماہی گیر لاپتہ ہو گئے۔فشر فوک فورم کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی ہے، جس کی…
جسٹس قاضی فائز پیدل لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پیدل لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر صدر و سیکریٹری لاہور ہائی کورٹ بار نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا استقبال کیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری خود پکڑ رکھی تھی۔اسلام…
ملک بھر میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت
وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک بھر میں غیر معمولی سیکیورٹی انتظامات کی ہدایت کردی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کی ہدایت پر وزارتِ داخلہ کا مراسلہ چاروں صوبوں کو جاری کردیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق لاہور انار کلی بازار دہشتگردی کے بعد ریاست مخالف…
لاک ڈاؤن کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ہے، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، جس طرح سے پہلے اسپتالوں پر دباؤ تھا اب ایسا نہیں ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا کہ این سی او سی کا فیصلہ تمام…
تیز ہواؤں کے باعث سمندر میں طغیانی
کراچی میں تیز گرد آلود ہوائیں سمندر میں طغیانی کا باعث بن گئیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی بحیرہ عرب میں لہریں سوا سے ڈھائی میٹر بلند ہو رہی ہیں، کبھی کبھی سمندر میں لہریں 6 میٹر تک بھی بلند ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق ماہی گیر…
محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی بندش کے حوالے سے واضح بیان دے دیا
محکمہ تعلیم پنجاب نے کورونا کیسز بڑھنے پر اسکول بند کرنے کے معاملے پر واضح بیان دے دیا ۔محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق فی الوقت اسکول بند نہیں کررہے، اسکولوں میں پہلے کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے۔محکمہ تعلیم پنجاب کا کہنا ہے کہ مثبت کیسز کی شرح…
'سندھ اسمبلی کی کمیٹیاں مائی اپوزیشن کی نمائیندگی نہیں' علی زیدی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=UUO6_8X5oww
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | شانگلہ میں لینڈ سلائیڈنگ | 22 جنوری 2022
https://www.youtube.com/watch?v=mgqKCA1zUE0
لاہور قلندرز PSL جیتے گی، حارث رؤف
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی حارث رؤف کا کہنا ہے کہ رواں سال ہماری ٹیم ٹورنامنٹ جیتے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کئے گئے پیغام میں حارث رؤف نے کہا کہ پی ایس ایل 7…
گوگل نے آج ڈوڈل پروین رحمان کے نام کردیا
دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل پاکستان کی سماجی کارکن پروین رحمان کے نام کردیا۔پروین رحمان کی آج 65 ویں سالگرہ کے موقع پر گوگل نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈوڈل اُن کے نام کیا۔خیال رہے کہ 13 مارچ 2013 کو سماجی…
ملک میں نظام کی تبدیلی کی نہیں، آئین پر عمل کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللّٰہ
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی کی ضرورت نہیں، آئین پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔رانا ثناء اللّٰہ منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے، جہاں محکمہ پراسیکیوشن نے کہا کہ کیس کے…
شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کو ارطغرل غازی قرار دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کپتان بابراعظم کو سپہ سالار ارطغرل قرار دے دیا۔شاہین شاہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ میں اور وکٹ کیپر، بیٹر رضوان ہمیشہ انہیں کہتے ہیں کہ آپ بتائیں ہمیں کیا کرنا ہے کیونکہ وہ ہمارے ارطغرل…
کیا خالی پیٹ کافی پینا مفید ہے؟
کافی، دنیا بھر میں سب سے زیادہ مقبول مشروبات میں سے ایک ہے۔ آپ نے لوگوں کو یہ کہتے سنا ہوگا کہ ’میرا دن کافی کے کپ کے بغیر شروع نہیں ہوتا‘، اکثر لوگوں کی تو آنکھیں ہی اُس وقت کُھلتی ہیں کہ جب کافی کا ایک گھونٹ اُن کے پیٹ میں جائے، بہت…
کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبنے سے بچا لیا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی جس میں ایک کتے نے ہرن کے بچے کو دریا میں ڈوبنے سے بچا لیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دریا کے اس پار کتے نے ہرن کے بچے کو ڈوبتے ہوئے دیکھا تو فوری اسے بچانے کے لیے دریا میں چلا گیا اور اسے منہ سے…
اظہر محمود کے شاندار کیچ نے اہلیہ کو کرکٹر کی جوانی یاد دلادی
لیجنڈز لیگ کرکٹ میں اظہر محمود کے باؤنڈری پر ناقابلِ یقین کیچ سے اہلیہ ایبا قریشی بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں۔سابق قومی کرکٹر اور پی ایس ایل کے سیزن 6 کی فاتح ٹیم...ایشیا لائنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے محمد حفیظ کی گیند پر اظہر محمود نے…
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب پروسیجر
سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد کا این آئی سی وی ڈی میں ہارٹ پروسیجر کامیاب ہو گیا، دوران علاج سابق کرکٹر کے دل کے وال بند ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔ صادق محمد کا سینہ چاک کئے بغیر جدید طریقہ کار سے دل کا پروسیجر کیا گیا، ڈاکٹرز نے صادق محمد کو…