رومان رئیس کیلئے پی ایس ایل 7 کیوں اہم ہے؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں نئی ٹیم کے ساتھ نئے چیلنجز سے نمٹتے ہوئے اپنے بطور کرکٹر کیریئر کو ری اسٹارٹ کرنے پر نگاہیں جمالی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں تیس سالہ فاسٹ…