کراچی میں تیز ہوا،فٹ پاتھ پر سویا شخص بلاکس گرنے سے جاں بحق
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے بہادر آباد میں آج صبح فٹ پاتھ پر سویا شخص دیوار کے بلاکس گرنے سے ہلاک ہو گیا، جس کے بعد گزشتہ روز سے چلنے والے تیز ہوا کے جھکڑوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 6…