کوٹ ادو: مبینہ زیادتی کی شکار خاتون بیان سے مکر گئی
مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون اپنے بیان سے مکر گئی۔کوٹ ادو میں خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے کیس میں متاثرہ خاتون عدالت میں اپنے 164 کے بیان میں پہلے کے موقف سے پیچھے ہٹ گئی۔متاثرہ خاتون نے…