connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup free nyc hookups hookup Suplee PA curvy hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup instant sex hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 1200 روپے کمی

ملک میں گزشتہ روز 1200 روپے اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت اُتنی ہی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ وزارت تجارت کی میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، موبائل فون مینو فیکچرنگ میں پائیدار نمو دیکھنا چاہتے ہیں

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے دام ایک ہزار 28 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 5 ہزار 110 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر ایک ہزار 794 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.