بلوچستان ہائی کورٹ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کر دیا۔عدالت عالیہ نے ورثاء کی اپیل پر قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کو سزائےموت میں تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ سزائے موت کے مجرم اجمل خان کی سزا کو مقتول کے ورثاء…
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم کا کہنا ہے کہ تمام ممالک پُرسکون رہ کر اومی کرون کے خلاف حقیقی اقدامات کریں، نئے ویرینٹ اومی کرون سے متعلق ابھی بہت سے سوالات جواب طلب ہیں، سب ملک منطقی، متناسب اور خطرے میں کمی…
بنگلادیش کے خلاف اپنا ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے پاکستانی اوپنر عبداللّٰہ شفیق کی بیٹنگ صلاحیت کے قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑی بھی معترف ہوگئے۔ چٹاگانگ ٹیسٹ میچ بین الاقوامی ریڈ بال کرکٹ میں اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والے عبداللّٰہ شفیق نے…
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نام لیے بغیر شریف خاندان پر تنقیدی وار کردیے۔پشاور میں یوم تاسیس کے جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جو ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹی بینظیر بھٹو کو چور چور کہتے تھے، آج خود سرٹیفائیڈ…
گلاسکو میں وزیر اور مشیر کے جھگڑے کی بازگشت وزیراعظم عمران خان تک پہنچ گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے، جس کے ساتھ ہی وزراء پر بیرون ملک جانے پر عائد پابندی کی وجوہات بھی…
امریکی ریاست آیووا میں فائر فائٹر ڈپارٹمنٹ نے ڈیک کے نیچے پھنسے کتے کے پلے کو بحفاظت نکال لیا۔ فائر فائٹرز نے ڈیک کے بورڈز کو کاٹ کر اس کے اندر اسٹرکچر میں موجود اس پلے کو وہاں سے ریسکیو کیا۔ ڈیوون پورٹ کے فائر فائٹر ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے…
صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے عواب علوی کے ذاتی کاروباری کے معاہدے کے لیے گورنر ہاؤس کا استعمال اور صدر مملکت کی شرکت نے کئی سوال اٹھا دیے۔ کیا عام پاکستانی کو بھی اپنے کاروباری معاہدے گورنر ہاؤس میں کرنے کا حق ہے؟ یا یہ سہولت صرف صدر کے…
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز رشید نے گورنر ہاؤس میں نجی معاہدے میں صدر مملکت عارف علوی کی شرکت پر تبصرہ کیا ہے۔ایک بیان میں پرویز رشید نےاستفسار کیا کہ وہ یورپ جسے عمران خان جانتے ہیں یا ریاست مدینہ، جس کا خواب…
اسلام آباد: صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 4 روپے 75 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ سینٹرل پاور…
کورونا کے دوران یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی جانب سے چینی، گھی اور گندم کے آٹے کی خریداری میں 5 ارب 24 کروڑ روپے تک کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔جس میں ایک ارب 40 کروڑ روپے مالیت کے خراب…
لاہور پولیس نے شہریوں کی جانب سے گزشتہ 10 ماہ کے عرصے میں جمع کرائی گئی شکایات دبائے رکھیں جبکہ اچانک رواں ماہ پرانی شکایات پر 16 ہزار مقدمات درج کرلیے۔
یہ اتنی بڑی تعداد میں جرائم کے اعداد و…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ فوج جن قوانین کا سہارا لےکرکمرشل سرگرمیاں کرتی ہے وہ غیرآئینی ہیں، ایسا نہیں ہوسکتا کہ فوج کی غیرقانونی تعمیرات کو چھوڑدیں اگر فوج کی غیرقانونی تعمیرات کو چھوڑدیا تو…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے اراکین کو ملک سے باہر نہ جانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگلے 3ماہ بہت اہم ہیں، کوئی بھی وزیر اجازت لیے بغیر بیرون ملک دورہ نہیں کرے گا۔
وزیر…
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر 48 پیسے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار 200 کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں 25 ارب سے زائد اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں4 ارب 80 کروڑ کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔کورونا کے دوران 354 ارب روپے سے زائد کے پیکیج کی آڈٹ رپورٹ میں کئی اہم انکشافات سامنے آئے…
صحرائے تھر میں میٹھے پانی کی فراہمی کے بیشتر فلٹر پلانٹس کے بند ہونے کی خبر سامنے آئی ہے۔تھر میں 2014ء میں میٹھے پانی کے 650 فلٹر پلانٹس 7 ارب روپے کی لاگت سے لگائے گئے تھے۔صحرائے تھر میں یہ فلٹر پلانٹ صرف ایک ہی سال بحال رہ سکے، رواں…
محکمہ صحت پنجاب نے لاہور میں ایکسپو ویکسینیشن سینٹر بند کردیا ہے۔ کورونا ویکسین لگوانے کے خواہشمند شہری ایکسپو سینٹر آکر خوار ہوگئے۔محکمہ صحت کے حکام نےاس کا جواز یہ بتایا کہ گھر گھر ویکسینیشن مہم کی وجہ سےاس سینٹر کو کھلا رکھنے کا کوئی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…