بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایل پی جی سستی کردی گئی، نئی قیمت کا اطلاق یکم دسمبر سے

ملک میں مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت 14 روپے 32 پیسے کم کردی گئی ہے۔ 

ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 390 روپے مقرر کردی گئی۔ 

ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.