mature hookup app office hookup a v hookup on xbox 360 hookups skateboards shirts hookup Wurtsboro NY free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ، بنگلادیش کے سینئر کھلاڑیوں کی واپسی

سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہارنے کے بعد پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بنگلادیش کی ٹیم میں سینئر کھلاڑیوں کی واپسی ہوئی ہے۔ 

سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

ٹیم میں تجربہ کار آل راؤنڈر شکیب الحسن اور فاسٹ بولر تسکین احمد کی واپسی ہوئی ہے۔ 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولرز نے بہترین کم بیک کیا، حسن اور شاہین نے اچھی بولنگ کی

اسی طرح ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم کا حصہ بننے والے محمد نعیم کو بھی پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پہلے میچ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ 

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ 4 دسمبر سے ڈھاکا میں شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.