ڈی جی خان، مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کا جلسہ آج ہوگا
مہنگائی کے خلاف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) آج ڈیرہ غازی خان میں جلسہ کرے گی۔ جلسے سے مولانا فضل الرحمٰن سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہوچکی، غریب…