hookup Cresskill New Jersey my senior hookup reviews hookup lynchburg va connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہر شاٹ اور وکٹ پر اسٹیڈیم میں پاکستانی پُرجوش

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ میں ہر چھکے، چوکے اور وکٹ گرنے پر اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی کراؤڈ کا جوش ساتویں آسمان پر پہنچ گیا تھا۔

کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں کرکٹ کے دیوانے پاک افغانستان میچ سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ پاکستان کے میچ جیتنے پر شہریوں نے مٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔

واضح رہے کہ ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ 2 میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنلسٹ کی فہرست میں اپنی جگہ مضبوط کرلی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.