شارع فیصل کے ایئرپورٹ فلائی اوور کی اسٹریٹ لائٹس کے پول ٹوٹ کر گرگئے
کراچی میں شارع فیصل کے ایئرپورٹ فلائی اوور کی دیوار پر لگے اسٹریٹ لائٹس کے دو پول ناقص ہونے کی وجہ سے ٹوٹ کر گرگئے، جو شہریوں کے لیے رکاوٹ اور خطرے کا سبب بن رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اسٹار گیٹ سے ملیر کی طرف جاتے ایئرپورٹ فلائی اوور کی…