جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

مریم نواز کی حفاظتی ضمانت پر شیخ رشید ہلکان نہ ہوں، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) کے ترجمان رانا ثنا اللّٰہ نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی حفاظتی ضمانت پر ہلکان نہ ہوں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی پریس کانفرنس پر ردِعمل میں رانا ثنا اللہ…

پاکستان میں ہاتھ سے کاغذ بنانے کی قدیم صنعت

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے پسماندہ علاقے نیو کراچی میں ایک ایسا محلہ بھی ہے، جہاں ہزاروں سال قبل کی طرح مشین کی بجائے ہاتھ سے کاغذ بنایا جا رہا ہے جس کی ڈیمانڈ ملک بھر میں ہے، کراچی کی کاغذی برادری ہاتھ سے کاغذ بنانے کی صنعت کی…

رضا ربانی نے وفاقی حکومت کو آئینی میکنزم فالو کرنے کا مشورہ دیدیا

سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما رضا ربانی نے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کو آئینی میکنزم کو فالو کرنے کا مشورہ دیدیا۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی)…

مسئلہ کشمیر پر ہم ایک تھے، ایک رہیں گے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر ہم سب ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو یہ واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ آپ اس جدوجہد میں ضرور کامیاب ہوں گے۔دوسری جانب صدر مملکت عارف علوی…

کراچی: ضلع وسطی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

کراچی کے ضلع وسطی کے 3 سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے اقدام نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد کی یوسیز میں کیا گیا، جو کہ اپریل تک نافذ رہے گا۔ متاثرہ…

این اے 75 ڈسکہ: دوبارہ انتخابات کیخلاف سماعت آج ہو گی

این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ انتخابات کیخلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ سماعت کرے گا۔ جسٹس سجاد علی شاہ اور جسٹس منیب اختر بینچ میں شامل ہیں۔ڈی جی الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو…

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش ناکام

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں شہری سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ ڈاکو موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے لگے تو نوجوان نے ڈاکو کو پکڑ لیا۔ مسلح ڈاکو نے پکڑے جانے پر فائر بھی کیا تاہم شہریوں نے ایک ڈاکو کو قابو کرلیا۔ شہری…

مریم نواز کی بلاول بھٹو زرداری سے اختلافات کی تردید

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اختلافات کی تردید کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے کوئی اختلاف نہیں، پیپلزپارٹی…

آشیانہ ریفرنس، نیب کے ایک گواہ کا بیان قلمبند

احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر نیب کے ایک گواہ کا بیان قلمبند کر لیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے دو گواہوں کو اصل دستاویزات کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔لاہور کی احتساب عدالت کے جج امجد…

بشیر ہالیپوٹو کا انتقال، سندھ اسمبلی کا اجلاس ملتوی

سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا مگر ایک رکن اسمبلی کے انتقال کی وجہ سے دعا کے بعد اجلاس کل تک ملتوی کردیا گیا۔صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا تو اجلاس میں مرحوم رکن…

ن لیگ کی اسٹیٹ بینک سے متعلق حکومتی بل کی شدید مذمت

مسلم لیگ نون کی جانب سے اسٹیٹ بینک سے متعلق حکومتی بل کی شدید مذمت کی گئی ہے، سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کا کہنا ہے کہ اس بل کے تحت اسٹیٹ بینک ملکی معیشت سے متعلق ہر معلومات آئی ایم…

عثمان بزدار نے عوامی شکایات پر SDO کو معطل کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ وسیم الدین کو معطل کر دیا گیا ہے۔سردار عثمان بزدار نے شیخوپورہ کا دورہ کیا، اس دوران وزیر اعلیٰ پنجاب نے  عوامی شکایات پر ایس ڈی او لوکل گورنمنٹ وسیم الدین کو معطل کر…

پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم ٹائیں ٹائیں فش ہوگئی ہے، مولانا فضل الرحمان کی سیاست ہوا میں لٹک رہی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ 26 مارچ کو بے نقاب ہوجائیں گے، دیکھتے ہیں…

آرمی چیف سے برطانوی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی اسٹریٹجک کمانڈ کے کمانڈر سے ملاقات کی ہے۔پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور اور  علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال…

نیب حکومت مخالف قوتوں کیلئے لٹکتی تلوار ہے، عبدالغفور حیدری

جے یو آئی ف کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ نیب حکومت مخالف قوتوں کے لیے ایک لٹکتی تلوار ہے، ہم نیب کے یکطرفہ اقدامات کو مسترد کرتے ہیں، نیب کا ادارہ سرے سے ہی موجود نہیں ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی ف…