جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

March 2021

پاکستان انڈیا تعلقات میں حالیہ بہتری سے کیا کوئی فوری اور بڑی تبدیلی آ سکتی ہے؟

نریندر مودی کا عمران خان کو خط: کیا انڈیا پاکستان کے تعلقات میں بہتری سے کوئی فوری تبدیلی آ سکتی ہے؟سحر بلوچبی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد7 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کی طرف سے پاکستان کو یوم…

وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جس کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا

ڈاکٹر کرامت اللہ مرزا: برطانیہ کے وہ پاکستانی نژاد ڈاکٹر جن کے جنازے میں پورا علاقہ سڑکوں پر تھا لارنس کاؤلیبی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہDR MIRZA'S FAMILY،تصویر کا کیپشنڈاکٹر مرزا اور اسٹیل سٹوپس کی ملاقات سنہ 1969 میں ایک…

سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئی

میانمار میں فوجی بغاوت: سات سالہ بچی اپنے ’والد کی طرف بھاگ رہی تھی‘ جب اسے گولی ماری گئیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہKHIN MYO CHIT'S Family،تصویر کا کیپشنمیانمار میں ہلاک ہونے والی معصوم بچی جو پولیس کی گولی کا نشانہ بن گئیمیانمار میں ایک…

کرائے کے ترجمان اتنا ہی بولتے ہیں جتنے کی اجازت ہو، مریم اورنگزیب

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کے کرے کے ترجمان اور لوٹا بریگیڈ صرف وہی بولتے ہیں جتنا بولنے کی انہیں اجازت ہوتی ہے۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم…

بیگم صفدر نیب پیشی کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے سے باز رہیں، فیاض الحسن

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ بیگم صفدر نیب پیشی کے موقع پر قانون ہاتھ میں لینے سے باز رہیں، نیب پر اثرانداز ہونے کا مطلب قانون اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ زیر تفتیش ملزم جب…

آج سندھ میں کورونا کے 151 نئے مریضوں کی تشخیص ہوئی، وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 151 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 1266 افراد صحتیاب ہوئے اور کوئی بھی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8000…

نواز شریف نے مودی کی خواہش کی تکمیل کی، عبدالباسط

سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھارتی وزیرعظم نریندرمودی کی خواہش کی تکمیل کرتے ہوئے دلی میں ہونے والے اجلاس میں مسئلہ کشمیر کا ذکر کرنے سے انکار کردیا۔سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارتی صحافی کو انٹرویو میں الزام لگاتے ہوئے کہا کہ دلی میں…

مریم نواز کے ساتھ 26 مارچ کو نیب جائیں گے، قمر زمان کائرہ کا اعلان

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم ) کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں تلخیاں دور ہونے لگیں۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی قومی احتساب بیورو (نیب) میں پیشی کے موقع پر…

ایرانی صدر روحانی کا نوروز پر صدر پاکستان کے نام خط، نیک خواہشات کا اظہار

صدر مملکت عارف علوی کے نام ایران کے صدر حسن روحانی نے نوروز کے موقع پر خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ  نوروز کا قدیم تہوار امید، خوشیوں، غم اور اداسی سے آزادی کا احساس جگاتا ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ دنیا نے…

کراچی: کیماڑی کی 5 یوسیز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن عائد

کراچی کے ضلع کیماڑی کے دو سب ڈویژنز کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا۔کورونا وائرس سے متاثرہ یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے 4 اپریل تک کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیہ کی 3 اور سائٹ کی 2…

میرپور خاص: ایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کی تحقیقات کا حکم

میرپور خاص میں ایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیدیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی جی میر پور خاص نےایس ایچ او کے گھر سے منشیات اور اسلحہ برآمدگی کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ڈی آئی جی…

گڈانی کے ساحل پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئیں

گڈانی کے ساحل سمندر پر  سیکڑوں کی تعداد میں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں میں پڑی ہوئی ہیں۔ مردہ جیلی فش سے تعفن پھیل رہا ہے،…

پیپلز پارٹی ’ووٹ کو عزت دو‘ کے نعرے کو ویلکم کرتی ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ہم خان صاحب کو کہہ چکے ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے۔گوجرانوالہ میں ورکر کنونشن سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہم نے خان صاحب کو کہا، ہمیں کوئی رعایت نہیں چاہیے، ہم اپنے کیسز نیب…

اسلامی بینکنگ: ڈپازٹس اور اثاثوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اسلامی بینکنگ کے حوالے سے اکتوبر تا دسمبر 2020ء کی رپورٹ جاری کردی ہے۔ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی بینکوں کے ڈپازٹس میں اکتوبر تا دسمبر کے دوران 355 ارب روپے بڑھے ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسلامی…

شیری رحمان کا غریبوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے حکومت سے غریبوں کو کورونا ویکسین مفت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔شیری رحمان نے کورونا وائرس ویکسین کی غیر منظم قیمتوں پر اظہار تشویش  کرتے ہوئے کہا  کہ ویکسین مافیا لوگوں کی زندگیوں سے کھیل کر…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 7 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قدر 85 روپے کم ہو کر 91 ہزار…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 136 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا، 100 انڈیکس 136 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ہے۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 544  پوائنٹس پر بند ہوا۔ شیئرز بازار میں 40 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن…

چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) رہنما یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…