جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 136 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا، 100 انڈیکس 136 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ہے۔

کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 45 ہزار 544  پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

شیئرز بازار میں 40 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب 60 کروڑ روپے رہی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکی قدر تین ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 732 ڈالر فی اونس ہے۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 15 ارب 95 کروڑ روپے اضافے سے 8 ہزار 45 ارب روپے ہوگئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.