ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 اموات
ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 525 نئے کیس سامنے آگئے جبکہ مزید 41 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 40 ہزار 369 ٹیسٹ کیے گئے تھے۔این سی او سی کے مطابق کورونا…