جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

دوحہ معاہدہ تنازع کے سیاسی حل کا تاریخی موقع ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کہا کہ افغان تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، اور افغان فریقین کے درمیان اختلافات دور کرنے کے لئے جامع مذاکرات کی حمایت کی۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ دوحہ معاہدہ تنازعے کے پائیدار سیاسی حل کا ایک تاریخی موقع ہے۔

زاہد حفیظ چودھری کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان افغان جماعتوں کے درمیان کسی بھی باہمی معاہدے کو قبول کرے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.