بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

100 برسوں تک زمین اپوفس نامی سیارچے سے محفوظ رہے گی، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ اگلے 100 برسوں تک زمین اپوفس (Apophis) نامی سیارچے سے محفوظ رہے گی۔

ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اپوفس سیارچہ اگلے 100 سالوں تک زمین سے نہیں ٹکرائے گا۔ 2004 میں اس سیارچے کی دریافت کے بعد ناسا نے اپوفس کو زمین کے لیے سب سے خطرناک سیارچہ قرار دیا تھا۔

ناسا نے ابتدا میں 2029 اور 2036 اور 2068 میں سیارچے کے زمین سے ٹکرانے کا امکان ظاہر کیا تھا، لیکن اب نئے تجزیے کی بنیاد پر ناسا نے یہ خطرہ مسترد کردیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.