بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

برطانیہ:57 فیصد بالغ افراد نے ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی

برطانوی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ 3 کروڑ سے زائد افراد نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں 57 فیصد بالغ افراد کو ویکسین کی پہلی خوراک لگائی گئی ہے۔

وزارت صحت کے مطابق برطانیہ میں دونوں خوراکیں لگوانے والے افراد کی تعداد 3 کروڑ 52 لاکھ ہے۔

برطانوی وزیرِ صحت میٹ ہینکوک نے اعلان کیا ہے کہ ویکسین ہماری زندگیاں بچا رہی ہے، ویکسین ہی اس وبا سے بچنے کا راستہ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.