لندن میں ایک بلی ٹرین کی چھت پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق منگل کی رات نو بجے ٹرین مانچسٹر کے لیے روانہ ہونا تھی کہ اس دوران چھت پر بلی چڑھ گئی۔ کئی طریقوں کے باوجود بلی ٹرین کی چھت سے نہ…
صحرائے تھر میں ڈرپ سسٹم کے تحت تین سال قبل لگائے جانے والے پودے اب پھول کے ساتھ سبزیاں دینے لگے۔صحرائے تھر کے باسیوں کو کاشتکاری کیلئے ابر بارشوں کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا ڈرپ ایریگیشن کے کامیاب تجربے کے ذریعے تھر کی ریتیلی زمین پر…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شریک دو ٹیموں کے مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے جس کے سبب غیر ملکی کھلاڑی پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں، پی ایس ایل کی آرگنائزنگ کمیٹی تمام فرنچائز مالکان اور ان کی مینجمنٹ کے ساتھ…
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کو شکست مسترد ووٹوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ووٹ ضائع یا مسترد…
پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کے حوالے سے وزیرِ اعظم عمران خان نے سرکاری مصروفیات ترک کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے سینئر پارٹی رہنماؤں اور وزراء کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد طلب کر لیا ہے۔سینیٹ کے انتخاب میں…
طبی ماہرین کی جانب سے وائرل، انفیکشن اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ کے لیے قوت مدافعت مضبوط اور نیند پوری کرنا تجویز کیا جاتا ہے مگر مصروف، بھاگتی دوڑتی روٹین کے دوران نیند کے مسائل بڑھ جاتے ہیں اور قوت مدافعت کمزور پڑنے لگتا ہے جس کا علاج…
پاکستان کی معروف میزبان مدیحہ نقوی نے شوہر فیصل سبزواری کو سینیٹر منتخب ہونے پر سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے مبارکباد دی ۔مدیحہ نقوی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر فیصل سبزواری کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’مبارک ہو سینیٹر صاحب‘4…
یوسف رضا گیلانی اور حفیظ شیخ کے درمیان ہونے والے سینیٹ الیکشن میں 7 ووٹ ضائع ہونے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔سینیٹ کے انتخابات میں شفافیت کے لیے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مختلف اقدامات کیئے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے…
پارٹی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اپنے 2 ارکانِ سندھ اسمبلی کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے کے مطابق پی ٹی آئی نے اسلم ابڑو اور شہریار خان شر کو…
مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ناکام کرنے کیلئے پی ڈی ایم نے سینیٹ میں ووٹ دیا، حکومت کے 17 ارکان نے بھی حکومتی امیدواروں کو ووٹ نہیں دیا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ…
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ کی بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نے اعتماد…
اسلام آباد کی انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل میں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جج ویڈیو کیس سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کا حکم دے دیا۔انسدادِ سائبر کرائم کی عدالت نے جج…
وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کی جانب سے نو منتخب سینیٹرز کے ساتھ ’پاوری‘ ویڈیو بنائی گئی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے۔سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے دیگر پارٹی اراکین کے ہمراہ بنائی گئی پاوری ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب…
سابق صدر آصف علی زرداری نے سینیٹ انتخابات کے نتائج کے بعد نواز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن سے رابطہ کرکے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں کا شکریہ ادا کیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی ہمارے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 میں کووڈ کے بڑھتے کیسز کے بعد کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ وسیم اکرم نے لیگ چھوڑنے کیلئے مشاورت کرلی۔ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو ڈاکٹرز نے فوری طور پر ہوٹل چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ذیابطیس…
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی جنرل نشست پر ووٹ کے لیے لوگوں کو سابق صدر آصف علی زرداری نے خریدا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں میزبان شاہ…
میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہروں کا ’خونی دن‘، 38 افراد ہلاکمیانمار میں فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف جاری احتجاج میں بدھ کے روز کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے ہیں، جسے اقوام متحدہ نے ایک ماہ قبل ہونے والی بغاوت کے بعد سے اب تک کے سب…