عمران خان کی تقریر ہارے ہوئے شخص کی تقریر تھی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیر اعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک ہارے ہوئے شخص کی غصے میں کی گئی تقریر تھی، عمران خان کے کانوں سے دھواں نکل رہا تھا۔ اسلام آباد میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے…