گورنر اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے اراکینِ قومی اسمبلی سے رابطے
وزیرِ اعظم عمران خان آج اعتماد کا ووٹ لینے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور اور وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے اراکین قومی اسمبلی کی اسلام آباد میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسلام…