وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کا ووٹ لینے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ سیاست میں تشدد کا کلچر ملک کے لیے تباہ کن ہے، اپوزیشن رہنماﺅں اور خواتین پر…