سندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری
سندھ سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری ہے، آج پیپلز پارٹی کے 12، متحدہ کے 4 امیدواروں کے کاغذات منظور ہوئے۔ آج الیکشن کمیشن نے مجموعی طور پر 17 افراد کے کاغذات نامزدگی منظور کئے، جنرل نشست پر صادق علی، سلیم…