بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹر بینک میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوگیا

کاوباری ہفتے کے ابتدائی دو روز روپے کی قدر میں کمی کے تھے تاہم آج ملک میں روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے بڑھ گئی ہے۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 35 پیسے سستا ہوا ہے، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 25 پیسے ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کےلیے سادہ اور سہل ٹیکس نظام لانے کا اعلان کردیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوکر 159 روپے 45 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.