یورپ موسمیاتی تبدیلی روکنے میں مزید تیزی لائے، جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا، یورپ اتحاد کی واپسی کا اعلان کیا۔ صدر بائیڈن نے یورپی اتحادیوں سے موسمیاتی تبدیلی روکنے میں مزید تیزی کا مطالبہ بھی کیا۔ انھوں نے کہا کہ ہم موسمیاتی تبدیلی کے خلاف…