بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ایس ایل میں ایکشن کیلیے تیار ہوں، کرس گیل

ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم کے  اسٹار کھلاڑی کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل میں ایکشن کے لیے تیار ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کرس گیل نے کہا کہ پی ایس ایل میں فینز کی خواہش کے مطابق کرکٹ کھیلوں گا۔

کرس گیل نے کہا کہ ماضی میں بہترین پرفارم نہیں کرسکا۔ انہوں نے کہا کہ پاور ہٹنگ کا مطلب ہر گیند کو ہٹ کرنا نہیں ہے۔

کرس گیل نے کہا کہ بابر اعظم اس دور کے بہترین بیٹسمینوں میں سے ہیں۔

کرس گیل نے کہا کہ خواہش تھی پورا ٹورنامنٹ کھیلوں، فی الحال 2 میچز کے بعد واپس جانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.