st louis hookups reddit daty hookup hookup que significa edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوجرانوالہ: بغیر اجازت موبائل فون رکھنے پر لڑکی قتل

گوجرانوالہ میں گھر والوں کی اجازت کے بغیر موبائل فون رکھنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا، لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے اسے قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم عمیر نے بہن کے الگ سے موبائل فون رکھنے پر پابندی لگا رکھی تھی، لڑکی نے کچھ روز قبل گھر والوں سے چوری چھپے موبائل فون خریدا تھا۔

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں بھائی نے بہن کی زندگی چھین لی، غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے قتل کردیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے آج بہن کو موبائل فون پر باتیں کرتے دیکھا تو دونوں بہن بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا، جھگڑے کے بعد عمیر نے فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ تھانے کی حدود غریب…

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اس کی تلاش شروع کردی ہے اور جلد  گرفتار کر لیا جائیگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.