cd hookups in cochise county hookup que significa free messege hookup sites free nyc hookups hookup sites like craigslist edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فنِ خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ فن خطاطی مسلمانوں کی میراث ہے جس کے تحفظ اور فروغ کے لیے حکومت سرگرم عمل ہے۔

 عثمان بزدار نے الحمرا آرٹ گیلری لاہور کا دورہ کیا اور عشرہ شان رحمت اللعالمین ﷺ کے سلسلے میں مقابلہ حسن خطاطی کا مشاہدہ کیا۔

مقابلے میں ملک بھر سے 400 خطاط نے شرکت کی، وزیراعلیٰ نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے خطاط کو میڈل دیے۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ غربت کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، کم وسیلہ طبقات کی مشکلات اور مسائل کا احساس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.