hookup Middle Island 2010 free hookup apps funny will send nudes in 20 minutes no hookups best hookup subredduts

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے: شہباز شریف

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف نے مطالبہ کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کی ناکامی کے بعد حکومت قیمتوں میں اضافہ واپس لے۔

لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت نے پہلے مہنگائی کر دی اور اب آئی ایم ایف سے مذاکرات بھی ناکام ہو گئے۔

لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران اس وقت صورتِ حال دلچسپ ہو گئی جب عدالت میں نیب کے گواہ پر جرح کے دوران شہباز شریف کے وکیل امجدپرویز نے کہا کہ شہباز شریف تو بہت اچھے میزبان بھی ہیں،ان سے جیل میں ملنے جائیں تو یہ کھانا کھائے بغیر واپس نہیں آنے دیتے، جس پر جج نے ریمارکس دیئے کہ یہ آپ مجھے دعوت تو نہیں دے رہے؟ ان ریمارکس پر عدالت قہقہوں سے گونج اٹھی۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پہلے ہی مان لی گئیں، پھر بھی مذاکرات ناکام ہو گئے، یہ ہے حکومت کی حکمتِ عملی؟

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 3 سال سے آئی ایم ایف کی اندھی تابعداری کر کے عوام کو مہنگائی سے لہو لہان کر دیا گیا اور پھر بھی نتیجہ صفر رہا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کو دھوکا دیا اور آئی ایم ایف کو بھی چکر دیا، 3 سال سے عوام کا معاشی قتل جاری ہے۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے شوگر اسکینڈل میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کو 22 جون کو طلب کر لیا۔

صدر نون لیگ کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف کی قیادت میں نون لیگ نے 2015ء میں آئی ایم ایف پروگرام مکمل کیا تھا، ہمارے دور میں آئی ایم ایف پروگرام پر عمران نیازی تنقید کیا کرتے تھے۔

شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ حکومت اپنی نا اہلی سے مایوسی پھیلا کر ریاست اور شہریوں کے رشتے کو کمزور کر رہی ہے، حکمران ٹولے کی عوام دشمن پالیسیاں انتہائی پریشان کن ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.