hookup Vincentown New Jersey hookup lynchburg va hookup Middletown Delaware gina valentina melissa moore hookup hotshot carolina sweets hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: صبح میں کہر، حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ شہر میں آج صبح کہر کے باعث حدِ نگاہ 4 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 17 اعشاریہ 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش اور پہاڑوں پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا۔

شہرِ قائد کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

اس وقت کراچی میں شمال مغرب کی سمت سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 13 فیصد ہے۔

ملک میں کہیں گرمی ہے تو کہیں بارش سے موسم کافی بہتر ہے جبکہ کہیں برف باری بھی جاری ہے۔

محکمۂ موسمیات نے یہ بھی بتایا ہے کہ شہر میں صبح کے اوقات میں کہر کے باعث حدِ نگاہ 4 کلو میٹر رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.