
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے کڑپہ کے قریب کوچ اور ٹرک میں تصادم سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین بھی شامل ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.