کرکٹ آسٹریلیا کے چیئرپرسن ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن مستعفی ہو گئے.
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن اپنے کام کی کمٹمنٹ کی وجہ سے مستعفی ہوئے۔
ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن فروری کے وسط میں اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوں گے۔
اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا مزید کہنا ہے کہ ڈاکٹر لاکلین ہینڈرسن بورڈ میں شامل رہیں گے۔
کرکٹ آسٹریلیا بورڈ کے رکن مائیک بائیرڈ چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.