قطری حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو رہا ہے۔
کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطری حکام نے کہا کہ کابل ایئر پورٹ اب 90 فیصد آپریشنل ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ قطر ایئر ویز کی ایک پرواز غیر ملکی مسافروں کو لے کر آج کابل سے روانہ ہو گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.