وزارت داخلہ پنجاب نے وفاقی حکومت سے صوبے میں رینجرز کی تعیناتی کی درخواست کردی۔
وزارت داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں رینجرز تعینات کی جائے۔
درخواست میں کہا گیا کہ حالیہ سیاسی صورت حال اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے رینجرز تعینات کی جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.