جنوبی افریقہ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹمبا باووما کو ہی کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔
جنوبی افریقہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
ایونٹ کے لیے پروٹیاز کے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا ہے ان میں کپتان ٹمبا باووما، کیشو مہاراج، کوئنٹن ڈی کوک، بجورن فورٹین، ریزا ہینڈرکس، ہینرچ کلاسن، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ویان ملڈر، لینگی نگیڈی، کگیسو رباڈا، تبریز شمسی اور وین ڈر ڈیوسن شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.