is there a real hookup app hookup Cresskill New Jersey funny will send nudes in 20 minutes no hookups cctv grindr hookup tampa hookup Wyoming free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ویسٹ انڈیز کیخلاف نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے، انضمام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے بعد پہلے ٹیسٹ میں بھی پاکستان ٹیم نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں نئے کھلاڑیوں کو موقع ملنا چاہیے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ سینئر کھلاڑی ویسٹ انڈیز سیریز میں شامل نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو بیک ٹو بیک کرکٹ سیریز کے بعد آرام کا موقع ملنا چاہیے۔

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بھارت کو بدقسمت کہہ دیا۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ بنگلادیش میں قومی ٹیم کی کارکردگی بہت اچھی رہی، حسن علی، شاہین آفریدی اور عابد علی نے بہت اچھا پرفارم کیا۔

انضمام الحق نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے علاوہ قومی ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میں بھی اچھی پرفارمنس رہی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.