پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خارجہ نے داسو واقعے میں زخمی چینی شہریوں کی عیادت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خارجہ نے چینی باشندوں کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.