متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہونے کا امکان ہے۔
دبئی سے اماراتی فلکیات سوسائٹی کے مطابق عیدالفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
اماراتی فلکیات سوسائٹی کی پیشگوئی میں مزید بتایا گیا کہ روزے کا دورانیہ 13 گھنٹے 30 منٹ سے لے کر 14 گھنٹے 13 منٹ تک ہوگا۔
رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے حکام کا اجلاس 21 مارچ کی شام کو بھی ہوگا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.