لاہور میں پی ایچ اے کے زیرِاہتمام ڈاگ شو میں دوگروپوں میں جھگڑے پر ہوائی فائرنگ کی گئی۔
فائرنگ کے بعد ڈاگ شو میں موجود لوگوں میں بھگڈر مچ گئی۔
پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے کر دو پستول برآمد کر لیے۔
ریس کورس میں سادہ کپڑوں میں مسلح افراد داخل ہوئے مگر کسی نے نوٹس نہیں لیا۔
مسلح افراد کے پاس جدید اسلحہ تھا، پارک میں مسلح افراد کے داخلے پر پابندی عائد ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.