gay vegas hookup app for plane hookups gay hookup places in gloucester county nj hookup Cragsmoor New York hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

صدر مملکت سے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ کی ملاقات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) اظفر احسن نے ملاقات کی ہے۔ 

اظفر احسن نے صدر مملکت کو سرمایہ کاری سے متعلق سہولیات پر بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر صدر عارف علوی نے ملک کی معاشی ترقی میں سرمایہ کاری کی اہمیت کو اُجاگر کیا۔

انہوں نے بورڈ آف انویسٹمنٹ کے اقدامات اور منصوبوں کے لیے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.