پیر 6؍شعبان المعظم 1444ھ27؍فروری 2023ء

صدر علوی کا سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہارِ عدم اعتماد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل پر اظہار عدم اعتماد کر دیا۔

صدر مملکت کے سیکریٹری سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور  کہا کہ صدر مملکت نے سلمان اکرم راجا کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔

سیکریٹری کے مطابق صدر مملکت کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل اپنا مؤقف دے چکے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.