حکومت سندھ نے اسکول و کالجز 17مئی تک بند کر نے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17 مئی تک ملتوی رہے گا۔
نوٹیفیکشن کے مطابق سندھ مدرستہ السلام یونیورسٹی میں تدریسی عمل 11 مئی تک ملتوی رہے گا۔
بشکریہ جنگ
جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء
Comments are closed.