سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن شہزاد قریشی نے جہیز اور شادی کے غیر ضروری اخراجات کے خاتمے کی قرارداد پیش کردی۔
شہزاد قریشی نے کہا کہ شادی کے موقع پر غیر ضروری اخراجات اور جہیز مالی بوجھ ہیں جس کی وجہ سے بہت سی لڑکیوں کی شادی نہیں ہوپاتی۔
انہوں نے کہا کہ ایوان کو اس حوالے سے قانون سازی کرنی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.