جماعتِ اسلامی نے عوامی مسائل کے حل کے لیے پبلک ایڈ کمیٹی تشکیل دے دی۔
ساجد چوہدری کو پبلک ایڈ کمیٹی جماعت اسلامی اسلام آباد کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔
اس حوالے سے جماعتِ اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ 35 رکنی کمیٹی اسلام آباد کے مسائل کو حل کرائے گی۔
ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے شہری پبلک ایڈ کمیٹی سے رابطہ کریں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.