اتوار 16؍شوال المکرم 1444ھ7؍مئی 2023ء

ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشورو سعید سومرو انتقال کر گئے: الیکشن کمشنر سندھ

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے بتایا ہے کہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر جامشورو سعید سومرو انتقال کر گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ سعید سومرو کو ڈیوٹی کے دوران دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعید سومرو نے 3 سال تک کراچی میں ترجمان کی ذمے داری نبھائی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.