جرمنی میں نوجوان نے خنجر سے حملہ کر کے 3 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فرینکفرٹ کے نواحی علاقے میں حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 24 سالہ ملزم کا تعلق صومالیہ سے بتایا جا رہا ہے، حملے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
رپورٹس کے مطابق علاقے کو سیل کر کے تفتیش کی جارہی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.