وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ برآمدی صنعت پاکستان کی سب سے پہلی ترجیح ہے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ برآمدی صنعت کو خام مال کی درآمد کی مکمل سہولتیں دی جائیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ خام مال، برآمدی شعبے کو پرزہ جات اور لوازمات کی درآمد میں ہر ممکن مدد دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.