منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 297 روپے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے مہنگا ہو کر 297 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288.70 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹر بینک میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.