منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا

14 اگست کو 76ویں جشنِ آزادی کے موقع پر روس میں بھی پاکستان کا قومی پرچم جگمگا اٹھا۔

روس میں تعینات پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ٹوئٹر پر تصاویر اور ویڈیو شیئر کرتے ہوئے روس اور پاکستان کی دوستی کو مضبوط قرار دیا۔

سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ پاکستان کے یوم آزادی پر ماسکو کی شاہراہ ارباط پر واقع عمارتوں پر روس اور پاکستان کے پرچم جگمگا رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.