اتوار 15؍جمادی الثانی 1444ھ8؍جنوری 2023ء

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللّٰہ کے اندر نوافل ادا کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.